عمران خان نے ہمیشہ آئین کی خلاف ورزی اور اداروں کے درمیان انتشار کی سیاست کی؛ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

31

سیالکوٹ ، 03 جولائی (اے پی پی ): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے  اتوار کو یہاں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہعمران خان نے ہمیشہ آئین کی خلاف ورزی اور اداروں کے درمیان انتشار کی سیاست کی ہے ۔انہوں نے کہا کہمہنگائی میں اضافہ گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوا۔