پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی مفت، خان صاحب کو کیوں مفت بجلی دینے کا خیال نہ آیا؛ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی میڈیا بریفنگ

6

اسلام آباد،16جولائی  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ معاشی استحکام عوامی خوشحالی اقتصادی جائزہ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ  میں کہا ہے کہ پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا   خیال خان صاحب کو کیوں  نہیں  آیا۔