ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

33

اسلام آباد، 22 جولائی (اےپی پی): باہمت خاتون، پُر عظم کھلاڑی، باوقار پاکستانی، فخر پاکستان  ثمینہ بیگ،K2 سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

 2013 میں 21 سال کی عمر میں  ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا،پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے ماؤنٹ ایورسٹ سرکیا۔اب پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے K-2 بھی سر کیا محنت اور لگن کی مثال ہیں آپ، پاکستانی خواتین کے لئے شان ہیں آپ، فخرِ پاکستان ہیں آپ۔