آرٹیکل 63 اے میں واضح لفظ پارٹی ہیڈ موجود ہے جسے تشریح کی بھی ضرورت نہیں؛وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن

7

کراچی،23جولائی(اے پی پی):وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے میں واضح لفظ پارٹی ہیڈ موجود ہے جسے تشریح کی بھی ضرورت نہیں ہے۔