مری ؛ تجاوزات کے خلاف آپریشن،تمام ٹھیلے اور سٹال ضبط کر لیئے گئے

10

مری،08 اگست (اے پی پی ):اسسٹنٹ کمشنر وقاص سکندری نے  مال روڈ پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا  اور  مال روڈ پر قائم تمام ٹھیلے اور سٹال ضبط کر لیئے اور دوکانداروں کی جانب سے بھی کئی گئی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا ہے ۔