رینالہ خورد؛پاکستان کا 75واں جشن آزادی،سرکاری دفاترزپر چراغاں کردیاگیا

17

رینالہ خورد،13اگست(اےپی پی): ملک کے دیگر شہروں کی طرح رینالہ خورد میں 75واں جشن آزادی شایان شان اور بھرپور طریقے سے منایا جارہاہے۔ اس سلسلے میں رینالہ خورد میں سرکاری دفاترز،میونسپل کمیٹی، اسسٹنٹ کمشنر آفس، تھانہ سٹی وصدررینالہ  خوردکے علاوہ دیگر سرکاری دفاترز کی عمارات پر چراغاں کردیاگیاہے۔