اس مشکل وقت میں سب سیاسی و صوبائی جماعتوں کو متحد ہونا چاہئے، سعد رفیق

9

 اسلام آباد ،31 اگست (اے پی پی ):وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور مشیرِ امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے  کہا کہ اس مشکل وقت میں سب سیاسی و صوبائی جماعتوں کو متحد ہونا چاہئے۔