خان صاحب شاید بہت ناراض ہیں، جذبات کے بھاؤ میں عدلیہ سمیت کسی ریاستی ادارے کو ٹھہرنے نہیں دیتے، وفاقی وزیر قانون  سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی پریس کانفرنس

8

اسلام آباد۔31اگست  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے   بدھ کو پریس کانفرنس  سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب شاید بہت ناراض ہیں، جذبات کے بھاؤ میں عدلیہ سمیت کسی ریاستی ادارے کو ٹھہرنے نہیں دیتے۔