پاک فضائیہ کی یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری،یکم ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال پیش

21

اسلام آباد01 ستمبر(اے پی پی ): پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی ہے۔جس میں 01 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔