اسلام آباد۔1ستمبر (اے پی پی): مسلم لیگ (ن) کے رہنماو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدہ توڑا، تیل کی قیمت کو قیمتِ خرید سے کم کیا۔