اسلام آباد۔1ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10ہزار میگا واٹ کے شمسی توانائی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لا رہے ہیں۔