اسلام آباد، 05 اگست ( اےپی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے این ایف آر سی سی کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق، صوبے اور متعلقہ ادارے سیلاب زدگان کی مشکلات کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔