کل عمران خان نے شہباز گل کی سازش کا اعتراف کیا، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک

16

اسلام آباد، 05 اگست ( اےپی پی): وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک  نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل عمران خان نے شہباز گل کی سازش کا اعتراف کیا۔