اسلام آباد ، 17 اکتوبر (اے پی پی):وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پیر کو کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلح جتھوں سے چڑھائی اور فساد کرکے انتخابات نہیں ہوسکتے۔