چترال،18 نومبر (اے پی پی ):رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کی کوششوں سے وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمودنے چترال کی مختلف سڑکوں کی کشادگی، مرمت اور تعمیر کیلئے خصوصی فنڈ فراہم کرنے کی منظوری دی ہے جس پر چترال کے عوام اور بالخصوص جمعیت علمائے اسلام کے اراکین نے وفاقی وزیر مواصلات کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔











