رینالہ خورد،21دسمبر(اےپی پی): سرشام ہی رینالہ خورد شہراو نواحی علاقے چوچک اخترآبادشیرگڑھ بامہ بالا حجرہ شاہ مقیم پل جوڑیاں شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ہیں ، دھند کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل جبکہ نیشنل ہائی وے اور ملحقہ شاہرات پر ٹریفک سست روی کا شکار ہوگئی ہے۔











