پاراچنار،29دسمبر(اے پی پی):ضلع کرم میں موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہو گئی ہے۔ جس کے بعد سیاحوں کے زیڑان ، ملانہ، شلوزان، لقمان خیل ،پیواڑ،تری اور وسطی کرم میں برف باری میں کھیل رہے ہیں۔