سینیٹ قائمہ کمیٹی برائےکابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس

40

اسلام آباد،19جنوری(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس سینیٹررانا مقبول احمد کی زیر صدارت  جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور زیر بحث لائے گئے۔