سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس

17

 اسلام آباد، 07فروری(اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس منگل  کو سینیٹر سیمی ایزدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔