اسلام آباد، 06 مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس پیر کو یہاں سینیٹر محمد
عبد القادر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔