سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس

7

اسلام آباد، 07 مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےصنعت و پیداوار کا اجلاس   منگل کو یہاں سینیٹر خالدہ عتیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔