اوکاڑہ؛ ڈی پی او کی جانب سے شہداء پولیس کے بچوں کے لیے ظہرانہ

51

اوکاڑہ،09مارچ (اےپی پی): ڈی پی او منصور امان نے شہداء پولیس کے بچوں کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا۔ بچوں کی تعلیم اور روزگار کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ڈی پی او منصور امان نے کہا کہ آئی جی پی پنجاب کے وژن کے مطابق شہداء کے بچوں  کے مستقبل اور خواہشات کی تکمیل کے لئے ان کو بہتراور معیاری سکولوں میں داخل کیا جائے گا۔