ملتان، 21 مارچ (اے پی پی ):ملتان، شجاع آباد اور مضافاتی علاقوں میں ژالہ باری اور بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے جبکہ ژالہ باری سے گندم ، آم اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے ۔