ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ سیلابی ریلے آنے کے باعث چار دنوں سے بند

41

ہرنائی،25 مارچ (اے پی پی ): ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ بارشوں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کے باعث چار دنوں سے بند ہے جس کی وجہ سے  چار دنوں سے ٹریفک معطل ہے اور  پہاڑی سلسلوں میں درجنوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں، ٹرانسپوٹروں نے  روڑ کھولنے کیلئے  وزیراعلی بلوچستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔