سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کا اجلاس

50

اسلام آباد، 28مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کا اجلاس   منگل کو یہاں سینیٹر عرفان الحق صدیق  کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔