کوئٹہ 05 اپریل (اے پی پی): کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بوندہ باندی سے موسم خوشگوار کوئٹہ میں ہونے والی بوندہ باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ زیارت پشین چمن سبی سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں چوبیس گھنٹوں میں بارش کا امکان ہے۔











