فیصل آباد؛شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری

37

فیصل آباد،23 مئی (اے  پی پی ):شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے ،ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہوگیاہے،تیز ہوائیں چلنے سے بجلی کے متعدد فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں ۔