سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس

18

اسلام آباد، 06 جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس منگل کو سینیٹرسردار محمد  شفیق ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔