مالی سال 2023-24 کے لیے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام پرائم منسٹر اینشی ایٹوز کے لیے 80 ارب روپے مختص

12

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): مالی سال 2023-24 کے لیے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام پرائم منسٹر اینشی ایٹوز کے لیے 80 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔