مری، 30جون(اے پی پی):عید تعطیلات کے دوران زیادہ رش کو مدنظر رکھتے ہوے سیاحتی مقامات پر ریسکیو بائیکس اور سٹاف ہائی الرٹ ہے۔ریسکیو موٹر بائیکس سٹریٹیجک لوکیشن پہ تعینات کر رکھی گئی ہیں۔شہری ایمرجنسی میں فوری ریسکیو 1122 ڈائل کریں۔