اسلام آباد، 12 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ ٰمحمود نے بدھ کو یہاں گندھارا سمپوزیم میں شرکت کے موقع پراے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی سیاحت کے فروغ کےلئے تمام مذاہب کے پیروکاروں کو دل کھول کر خوش آمدید کہتے ہیں۔