محرم الحرام میں امن و امان کیلئے جامع سیکورٹی پلان مرتب کیا جاچکا ہے ،صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو

19

کوئٹہ 27 جولائی (اے پی پی): صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کیلئے جامع سیکورٹی پلان مرتب کیا جاچکا ہے ملک کے حالات کی وجہ سے ہماری پہلی ترجیح امن و امان ہے محرم الحرام میں جو مجالس یا جلوس ہوں اس سلسلے میں پولیس سے مکمل تعاون کرےڈویژن میں 3000 ہزار سے زائد جوان ڈیوٹی پر مامور ہیں ان خیالات کااظہار زیرِ صدارت محرم الحرام سیکورٹی اور حفاظتی پلان کے حوالے سےاعلی سطح اجلاس منعقد ہوااجلاس میں کمشنر نصیر اباد، ایس ایس پی خضدار،کمشنر سبی,کمشنر لورالائی، ڈی آئی جی سبی رینج کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی اجلاس میں اسپشل سیکٹری داخلہ،ایس ایس پی کوٹئہ، کرنل یاسر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ڈپٹی کمشنرکوٹئہ،ایڈممنسٹئر کوٹئہ،و دیگر اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی اجلا س کو ایس ایس پی کوٹئہ کپٹین ریٹائر زوہیب حسن کی اجلاس کے شرکاءکو تفصیلی بریفنگ دی اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ 1500ایف سی نوجوان تعینات کیے گئے ہیں اور اضافی پلاٹون بھی تعینات کءگئی ہیں ساتھ ساتھ 2بٹیلین آرمی کے بھی اسٹینڈ بائی رکھے گئے ہیں انہوں ںے کہاکہ 9اور10 محرم الحرام کو موبائل سروسز مکمل بند ہو نگے، صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے مزید کہا کہ محرم الحرام میں امن و امان کیلئے جامع سیکورٹی پلان مرتب کیا جاچکا ہےملک کے حالات کی وجہ سے ہماری پہلی ترجیح امن و امان ہے محرم الحرام میں جو مجالس یا جلوس ہوں اس سلسلے میں پولیس سے مکمل تعاون کرےڈویژن میں 3000 ہزار سے زائد جوان ڈیوٹی پر مامور ہیں۔