بدین ؛شہداء کربلا کی یاد میں محرم الحرام کے 200 سے زائد جلوس  نکالے گئے ہیں

12

بدین، 29 جولائی(اے پی پی):بدین ماتلی اور ضلع کے جھوٹے بڑے شہروں میں شہداء کربلا کی یاد میں محرم الحرام کے 200 سے زائد جلوس  نکالے گئے ہیں جلوس  مقررہ راستوں پر گامزن ہیں۔محرم الحرام کے جلوسوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے،سیکورٹی کے فول پروف انتظامات  کئے گئے ہیں پولیس کے ساتھ رینجرز کے نوجوان جلوسوں کی  کٹری نگرانی کر رہے ہیں ۔

بدین میں 10 محرم الحرام کا سب سے  بڑا  جلوس امام بارگاہ زینبیہ سے نکالا گیا ہے جو شہر کے مختلف  راستوں سے  ہوتا ہوا  رات کو اختیام پذیر ہو گا۔