ضلع گھوٹکی میں جشن آزادی کی تیاریاں اپنے عروج پر

36

گھوٹکی، 11 اگست (اے پی پی): اگست کا مہینہ آتے ہی ملک بھر کی طرح ضلع گھوٹکی میں جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اور بازاروں میں جھنڈوں اور آرائشی سامان کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے  ۔

تفصیل نذیر احمد ملک کی رپورٹ میں۔۔۔