یوم آزادی کو شایان شان منانے کیلئے لاہور شہر سبز رنگوں میں ڈوب گیا

17

لاہور، 13 جولائی (اے پی پی ): 76 ویں یوم آزادی کو شایان  شان   منانے کیلئے  لاہور شہر سبز رنگوں میں ڈوب گیا۔ شہر بھر کی  اہم  عمارتوں  کو برقی قمقموں  سے   سجا دیا  گیا ہے ۔