چترال،14 اگست(اے پی پی ): سیاحتی ضلع چترال میں 75سال بعد چترال اکنامک زون پر نہایت تیزی سے معیاری کام جاری ہے۔ اس کی تکمیل سے یہاں سو سے زیادہ کارخانے لگنے سے ہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے اور خواتین کیلئے بھی یہاں دستکاری مراکز وغیرہ سے ان کیلئے بھی یہ ایک تحفے سے کم نہیں ہے۔
اکنامکس زون چترال کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی ,تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔











