کوئٹہ،18اگست(اے پی پی ): گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی اور نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے قاہم مقام وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کو نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سابق اراکین پارلیمنٹ اور قبائلی عمائدین بھی موجود تھے۔











