رینالہ خورد،09ستمبر(اے پی پی): تھانہ صدر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش طارق کو گرفتارکرلیا ہے۔
دوران تلاشی ملزم سے دوکلوچرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اورملزم کو جیل بھیج دیاہے۔