General ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہو گیا Sat, 16 Sep 2023, 3:37 AM 95 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/09/Parachinar-weather.mp4 پاراچنار ، 16 ستمبر (اے پی پی ): پاراچنار سمیت ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔