فیصلآباد،19 اکتوبر (اے پی پی ): حکومتاورپاکفوجکےتعاونسےزرعیشعبہکیترقیاوراسمیںسرمایہکاریکےجامعمنصوبے”گرینپاکستانانیشیایٹوز“کوزرعیماہریننےانقلابیقدمقراردیاہے۔ زرعیماہرینکاکہناہےکہاسمنصوبہسےغذائیتحفظکویقینیبنانےکےساتھساتھزرعیبرآمداتمیںاضافہہوسکتاہےاورلاکھوںایکٹرغیرکاشتہزمینسےپیداوارحاصلکرکےقومیخزانےپردرآمدیبوجھکمکیاجاسکتاہے۔
زرعییونیورسٹیکےوائسچانسلر ڈاکٹراقراراحمدخانکاکہناہےکہملککیسولوعسکریقیادتکیطرفسےزرعیشعبہپرتوجہخوشآئندہے۔ انہوںنےکہاکہکارپوریٹفارمنگکےاسانیشیایٹوسےلاکھوںایکٹربنجرزرعیاراضیکوقابلکاشتبنایاجاسکےگاجسسےغذائیتحفظکویقینیبنانےکےساتھساتھدرآمداتکابوجھکمکرنےمیںمددملےگی۔ انہوںنےکہاکہکارپوریٹفارمنگکےاسماڈلپرپوریدنیامیںکامیابیسےعملکیاجارہاہے،اگراسےپاکستانمیںرائجکردیاجائےتواسسےزرعیشعبہمیںسرمایہکاریکوفروغحاصلہوگاجسکےنتیجہمیںاسشعبہمیںانقلاببرپاہوگا۔
ڈائریکٹرجنرلایوبایگریکلچرریسرچانسٹیٹیوٹڈاکٹرمحمداخترنےملکیمعیشتکیبحالیکیلئےگرینپاکستانانیشیایٹوکوسنگمیلقراردیاہے۔ انہوںنےکہاکہحکومتاورعسکریقیادتکیطرفسےزرعیشعبہکیاہمیتکےپیشنظراسپرفوریتوجہدینےکافیصلہبروقتہے۔ انہوںنےکہاکہایوبریسرچانسٹیٹیوٹاسمنصوبےکیکامیابیکیلئےبھرپورتعاونکرےگااورنئیاقسام،بیجاورپیداواریٹیکنالوجیفراہمکیجائےگیجسسےانبنجرزمینوںکوقابلکاشتبنانےمیںمددملےگی۔
فیصلآبادچیمبرآفکامرساینڈانڈسٹریکےسینئرنائبصدرڈاکٹرسجادارشدنےوزیراعظماورآرمیچیفکےویژنکوخراجتحسینپیشکرتےہوئےکہاکہاسمنصوبہسےزرعیشعبہمیںخودکفالتکےساتھساتھصنعتیشعبہکیلئےخاممالکیفراہمییقینیبنائیجاسکےگی،اسسےصنعتیشعبہکیضروریاتملکیسطحپرپوریہونگیجسسےقیمتیزرمبادلہکیبچتکےساتھساتھروزگارکےنئےمواقعپیداہوںگے۔











