General سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ Thu, 26 Oct 2023, 5:00 PM 25 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/10/Senate-Standing-committee-on-Poverty-and-Alleviation.mp4 اسلام آباد، 26 اکتوبر (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ کا اجلاس جمعرات کو یہاں سینیٹر نصیب اللہ بازئی اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔