اٹک؛مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار ،300 مردہ مرغیاں برآمد

13

اٹک،09نومبر(اے پی پی): پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پیٹرولنگ پولیس نے بڑی کارروائی کرکے ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس پر مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا دو رکنی گروہ پکڑ لیا ہےاور 300 مردہ مرغیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔