پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ پہنچ گئے

41

 

کوئٹہ ،29 نومبر(اے پی پی): پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ پہنچ گئے ۔

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر چنگیز جمالی، روزی خان کاکڑ، سربلند جوگیزئی، سردار ثنااللہ زہری، عبدالقادر بلوچ ودیگر نے استقبال کیا،سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیر بخاری، سلیم مانڈوی والا، شرجیل میمن و دیگر موجود تھے، صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔