سکھر؛ رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس، رمضان کا چاند نظر آگیا

27

 

سکھر،11مارچ (اے پی پی): رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس ہوا،اجلاس کی صدارت مولانا ابراہیم قادری نے کی۔ سکھر میں ماہ رمضان کا چاند 6:50 پر نظر آیا۔

ڈی سی آفس سکھرمیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علماء کرام کااجلاس رمضان المبارک کےچانددیکھنےبعدعالم اسلام وطن عزیزکی بقاسلامتی خوشحالی کے لیے دعاءکی گئی۔