ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کی لاوارث بچوں کے ساتھ عید

123

ملتان، 10 اپریل (اے پی پی ):رضوان قدیر نے بچوں میں تحائف اور عیدی تقسیم کی اور کھانا کھایا اور سی پی او صادق علی ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی سیمل مشتاق بھی ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر نے کہاعید الفطر پر ضلعی انتظامیہ لاوارث بچوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور کہا چائیلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کی مکمل کفالت جاری رکھیں گے۔