بیٹسمین یاسر خان کی شاندار کارکردگی،پاکستان شاہینز پہلا میچ جیت گئی

21

ڈارون، 15 اگست ( اے پی پی): پاکستان شاہینز   بلے باز یاسر خان کی آسٹریلیا میں شاندار کارکردگی، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف 62 رنز بناکر پہلا میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔

میچ کے بعد میڈیا سے  گفتگو میں یاسر خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ پہلا میچ جیتے، محنت رنگ لا رہی ہے، بہترین بیٹسمین بن کر ٹیم کو فائنل جتوانے کی کوشش کروں گا۔

انہوں  نے کہا کہ یہاں پاکستانی کراؤڈ کی سپورٹ سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا ہےاور کہا کہ

16 اگست کو پاکستان شاہینز کا دوسرا میچ پرتھ سکورچرز سے ہو گا۔