باکسر محمد وسیم نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیاہے: آئی جی اسلام آباد پولیس

202

اسلام آباد، 25نومبر (اے پی پی ):  آئی جی اسلام آباد عامر ذولفقار  نے کہا ہے کہ باکسر محمد وسیم نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔

قومی ہیرو نے آئی جی اسلام آباد کی دعوت پر  ان سے  ملاقات کی،  اس دوران عامر ذوالفقار خان   نے   انہیں اسلام آباد پولیس کی طرف سے پولیس شیلڈ  بھی دی۔اس موقع پر   آئی جی  اسلام  آباد نے حالیہ   عالمی   فتوحات پر  محمد وسیم  کو سراہا اور مبارکباد  بھی پیش کی ۔

وی این ایس اسلام آباد

Download video