کورونا  وائرس کے خاتمے کیلئے   کورونا ویکسینیشن مہم کو  کامیاب بنایا جائے ؛صوبائی وزیر سید یاور عباس بخاری

12

 

اٹک ، 25 اکتوبر(اے پی پی ):صوبائی وزیر سوشل ویلفئیر و بیت المال سید یاور عباس بخاری نے  کرونا ویکسینیشن آگاہی اور اہمیت کے بارے میڈیا سے گفتگو میں  کہا ہے کہ  کورونا  وائرس کے خاتمے کیلئے   کورونا ویکسینیشن مہم کو  کامیاب بنایا جائے  ۔