اپوزیشن سے بات کرنے کے بعد  جوائنٹ سیشن جلد منعقد ہو گا، بابر اعوان

12

اسلام آباد، 11نومبر(اے پی پی):مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سے بات کرنے کے بعد  جوائنٹ سیشن جلد منعقد ہو گا۔