جوائنٹ سیشن میں پیش کیے جانے والے بل قومی مفاد میں ہیں، بابر اعوان

24

اسلام آباد، 11نومبر(اے پی پی):مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ سیشن میں پیش کیے جانے والے بل قومی مفاد میں ہیں۔